زکریا پبلک ہائی سکول کبیر والا
سالانہ پرچہ: اردو جماعت: ہشتم کل نمبر:75
حصہ معروضی (30 نمبر)
سوال نمبر:1 مندرجہ ذیل میں سے درست جواب پر دائرہ لگائیں (1.5×20=30)
1.دریا دریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھیں:
الف) لہریں ب) ٹھاٹھیں ج) موجیں د) ہوائیں
2. خاک دراقدس پہ رکھتی ہے جبیں:
الف) ہوا ب) دنیا ج) جنت د) زمین
3. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیکر تھے:
الف) انکسار کا ب) نرم مزاجی کا ج) لطافت کا د) ظرافت کا
4. حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تلوار پسند آگئی:
الف) ذوالفقار ب) ذوالجناح ج) ذوالکتیفہ د) ذوالقوۃ
5. کسان چغل خور کو تنخواہ دیتا تھا:
الف) دو روپے ب) سو روپے ج) دس ہزار روپے د) کچھ نہیں
6. جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے:
الف) سیاحت سے ب) بیماری سے ج) زلزلے سے د) بارش سے
7. صداقتوں کے دیے جلا کر بڑھا رہے ہیں:
الف) وقار تیرا ب) مرتبہ تیرا ج) شوق تیرا د) جنون تیرا
8. وادئ کمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے:
الف) پنجکوڑہ ب) بچاڑتن ج) کوندل شئی د) شکن بانڈہ
9. میجر شبیر شریف کو اعزازات عطا کیے:
الف) دو ب) تین ج) چار د) پانچ
10. پاکستان کے لوگوں کا بنیادی رشتہ ہے:
الف) اردو زبان ب) ثقافت ج) اسلام د) مذہب
11. سکھر پر اترتا شخص جا پہنچے:
الف) ایران ب) افغانستان ج) تاجکستان د) اصفہان
12. جدید ہاکی کا آغاز ہوا:
الف) پاکستان سے ب) امریکہ سے ج) آسٹریلیا سے د) برطانیہ سے
13. پاکستان کے موسم ہیں:
الف) دو ب) تین ج) چار د) پاںچ
14. حکیم محمد سعید کے والد نے ادارہ قائم کیا:
الف) نونہال ب) ہمدردی ج) ہمدرد د) ہمدرد سکول
15. ہر مرحلے کو بناتے چلے چلو:
الف) سہل ب) پیچیدہ ج) مکمل د) خوب صورت
16. دور جہالت میں کوئی حقوق نہ تھے:
الف) بچوں کے ب) بڑوں کے ج) مردوں کے د) عورتوں کے
17. "کرپشن" کا لفظ فساد،انحراف اور مفسد کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے:
الف) عربی میں ب) فارسی میں ج) ہندی میں د) اردو میں
18. خاموش ہے سارا:
الف) مکاں ب) جہاں ج) دریا د) جنگل
19. بچوں کا بریک کے بعد پیریڈ تھا:
الف) اردو کا ب) انگلش کا ج) ریاضی کا د) پی۔ٹی کا
20. میرے اللہ ! بچانا مجھ کو:
الف) لڑائی سے ب) برائی سے ج) رسوائی سے د) مفلسی سے
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No comments: